فقط اک رنگ حاوی ہے میر ی اس ذات پہ ہمدمجو اس میں تو بھی رنگ جائے میں کتنا شاد ہو جاؤں
کسی چہرے کو کیوںدیکھوں کسی انگلی کو کیوں تھاموںتیرا ہی ساتھ کافی ھے میری اس زیست کو ہمدم
No comments:
Post a Comment