Saturday, June 9, 2018

Love / Romantic Poetry - پاگل

Poet: Sheikh Huma Ali

اپنا آپ بھلا بیٹھی تھی جس کی چاہت میں
آج اسی سجنا نے مجھ کو پاگل کہہ کر چھوڑ دیا

No comments:

Post a Comment