Wednesday, June 13, 2018

Love / Romantic Poetry - جدائی

Poet: Abdul Waheed Sajid

مجھے سب کچھ ملا ہوتا اگر تم مل گئے ہوتے
کسی سے نہ گلا ہوتا اگر تم مل گئے ہوتے

کبھی تم نے جو بخشا تھا موسم میں جدائی کے
وہ زخم خود سلا ہوتا اگر تم مل گئے ہوتے

No comments:

Post a Comment