میں کچی نیند میں ہوںاور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتیچاندنی کی چاپ سنتی ہوںگماں ہےآج بھی شاید میرے ماتھے پہتیرے لب، ستارے ثبت کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment