میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہے اسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہے
اب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کااسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے
No comments:
Post a Comment