مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں
کوئی زندگی پہ کرے یقین مجھے زندگی پہ یقین نہیں
میں وہ رات ہوں جو کٹی نہیں میں وہ بات ہوں جو بنی نہیں
میں وہ پھول ہوں جو کھلا نہیںمجھے زندگی سے کوئی گلہ نہیں
No comments:
Post a Comment