Sunday, June 24, 2018

General Poetry - امرائے عرب سے

Poet: Allama Iqbal

کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی

يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو
وصال مصطفوی، افتراق بولہبی

نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی سے ہے عالم عربی

بھوپال شيش محل ميں لکھے گئے
 

No comments:

Post a Comment