Friday, June 1, 2018

General Poetry - عید کا چاند

Poet: Ahsan Nawaz

آنسو صاف کر اور جلا دیا امید کا
آئینہ بھی دیکھ لے وقت ہے کسی کی دید کا

تیرے ہونٹوں پہ تبسم ہو خیال بے دھیانی
دیکھ لے آج تو بھی چاند اپنی عید کا

No comments:

Post a Comment