یوں دِل کو سزا دی ہم نےتیری تصویر جلا دی ہم نے
جس سے تیرے تعلق کا گماں ہوایسی ہر تحریر مٹا دی ہم نے
ہم دل کی نہیں دل میں رکھتےجو بات تھی، سو بتا دی ہم نے
تو جہاں رہے سدا شاد رہےجا تُجھ کو یہ دُعا دی ہم نے
No comments:
Post a Comment