Friday, May 4, 2018

Sad Poetry - سمجھ کر کانچ کا ٹکڑا

Poet:

سمجھ کر کانچ کا ٹکڑا
تراشا مجھ کو دنیا نے
بنا پھر بھی نہیں کنگن
تیری نازک کلائی کا

No comments:

Post a Comment