اپنے فون پہ اپنا نمبربار بار ڈائل کرتی ہوںسوچ رہی ہوںکب تک اُس کا ٹیلی فون اِنگیج رہے گادل کُڑھتا ہےاِتنی اِتنی دیر تلکوہ کس سے باتیں کرتا ہے
No comments:
Post a Comment