آتی ہے کبھی کبھیچپکے سے خاموشی سےرات میںبرسات میںانجانے میںویرانے میں
کس لیے؟کس کے لیے؟کس کی خاطر؟کیا بتانے؟ کیا سمجھانے؟کیا ہے یہ؟
اک احساساک پیاسپھر بھی اچھی لگتی ہےبیگانی سیخوبصورت سی
تمہاری یاد
No comments:
Post a Comment