اس عید پروہ میرے ساتھ نہیںمگر وہ اس کی یادیں اس کی باتیںسب مجھے یاد ہیںاس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگاپھر میرے خیالوں میں کھوئے کھوئےتصور کے کسی لمحے میں دھیرے سے کہا ہوگاعید مبارک
No comments:
Post a Comment