Sunday, May 13, 2018

Love / Romantic Poetry - تم اپنے خواب کو دیکھو کبھی میری نظر لے کر

Poet: Abdul Wahid

تمہارے خواب کی رعنایاں کچھ اور ہی ہوں گی
تم اپنے خواب کو دیکھو کبھی میری نظر لے کر

No comments:

Post a Comment