Friday, May 11, 2018

Love / Romantic Poetry - کوئی شام

Poet:

کوئی شام آئے تیری یاد لیکر
کوئی شام جائے تیری یاد دیکر

ہمیں تو اس شام کا انتظار ہے
جو شام آئے تمہیں ساتھ لیکر

No comments:

Post a Comment