Thursday, May 31, 2018

Life Poetry - عورت

Poet: Allama Iqbal

وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ
اسي کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کی
کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں

مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی، ليکن
اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں

No comments:

Post a Comment