Thursday, May 24, 2018

General Poetry - تخلیق کیا جائے

Poet: UA

سوچتے ہیں آج پھر کچھ تخلیق کیا جائے
پھرکوئی خواب لیکر اسے تعبیر کیا جائے

بند آنکھوں میں سجا کر کوئی نیا سپنا
پھر نئے رخت سے پرواز کا آغاز کیا جائے

ابتدا کیسے کریں انتہا کہاں ہوگی
سوچ کرایک نئے کام کا آغاز کیا جائے
 

No comments:

Post a Comment