Thursday, April 26, 2018

Sad Poetry - جادو عشق

Poet: Lubna Kanwal

جادو عشق تھا اس کے ساتھ ہونے تک
وہ مسافر بچھڑ گیا رات ہونے تک

وہ کچھ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
میں اپنی جیت سمجھتی رہی ہار ہونے تک

No comments:

Post a Comment