کسی روز شام کے وقتسورج کے آرام کے وقتمل جائے جو ساتھ تیراہاتھ میں لے کے ہاتھ تیرادور کسی تنہائی میںدنیا سے جدائی میںاپنے سنگ بٹھاؤں تجھےدل کا حال سناؤں تجھےتیری عزت و احترام کروںتیرے ہاتھوں کی لکیروں میںتلاش اپنا نام کروں
No comments:
Post a Comment