Sunday, April 15, 2018

Love / Romantic Poetry - بند آنکھوں کے خواب

Poet: Seher

میرے خوابوں کی تعبیر بھگوتی رہتی ہے
کوئی بارش ہے جو ہوتی رہتی ہے

آنکھ ہتھیلی پر رکھ کر سو جاتا ہوں
دستک میر ے دروازے پہ ہوتی رہتی ہے

پھرتا رہتا ہوں خالی کمروں میں
رات میرے بستر پر سوتی رہتی ہے

کتنی باتیں ہیں جو میں نے تجھ سے کرنی ہیں
دیر تجھے اکثر آنے میں ہوتی رہتی ہے
 

No comments:

Post a Comment