Friday, April 6, 2018

Life Poetry - ماں

Poet:

کسی کے حصے میں مکاں آیا
کسی کے حصے میں دکاں آئی

میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا
میرے حصے میں ماں آئی

No comments:

Post a Comment