سہمی سہمی سی خلق ہےکیا انسان کیا حیوان
نفرتوں میں غرق ہےکیا انسان کیا حیوان
کچھ نہ ہونے کا قلق ہےکیا انسان کیا حیوان
زندگی کی کم ہی رمق ہےکیا انسان کیا حیوان
پیشانی ندامت سے عرق ہےکیا انسان کیا حیوان
No comments:
Post a Comment