جس بات پہ رات گزر گئیسمجھو وہ بات گزر گئی
جو سن کے ان سنی رہ گئیاس پر وہ بات گزر گئی
اس بات کا تذکرہ بے معنینہ سنی گئی اور گزر گئی
اس بات کو اب نہ دوہراؤجو رد ہوتے ہی گزر گئی
عظمٰی یہ بات سجھ بھی لوسنگ شب کے بات گزر گئی
No comments:
Post a Comment