Sunday, April 8, 2018

Funny Poetry - ڈسپرین

Poet: Shari

لکھو تو پیغام کچھ ایسا لکھو
کہ قلم بھی رونے پہ مجبور ہوجائے

ہر لفظ میں وہ درد بھر دو کہ
پڑھنے والا ڈسپرین کھانے پہ مجبور ہوجائے

No comments:

Post a Comment