Thursday, April 19, 2018

Funny Poetry - ماڈرن سالی

Poet: R.K Jazeb

سارا دن وہ اپنا کمپیوٹر پے برباد کرتی ہے
میری سالی ہے مشہور فیس بک کی دنیا میں

اپنے چہرے کو نئی ونڈؤ میں بدلنے کی ہے ماہر
ہر روز اک نئے پروفائل سے آغاز کرتی ہے

کوئی ڈیلیٹ کرے اس کو بڑا ناگوار گزرتا ہے
ہر اک ایرے غیرے کو اپنی بک میں ایڈ کرتی ہے

کرے چیٹنگ وہ صبح شام نہ سٹڈی سے کوئی کام
نا کرے کوئی رپلائی تو بڑا مائینڈ کرتی ہے

No comments:

Post a Comment