رام ریڈی نام ہےکھاتا میٹھے آم ہے
پیتا مئے کے جام ہے سوتا صبح و شام ہے
کالا سیاہ فام ہےخالو اسکا سام ہے
گھوڑے کی لگام ہے کرتا سارے کام ہے
سارا ٹریفک جام ہےروشن تیرا نام ہے
No comments:
Post a Comment