Thursday, March 22, 2018

Sad Poetry - انجام

Poet: Farha

مجھ کو آغاز کی تلخی بھی گوار، لیکن
ہو جو آغاز ہی انجام ہو، تو پھر کیا ہوگا

مسکراتے ہوئے ڈرتا ہوں کہ ہو یہ بھی اگر
سازش گردش ایام، تو پھر کیا ہوگا

No comments:

Post a Comment