مسلم کی روح ایمان کو تابانی عشق و جمال دے بھٹکے راہی خیرالبشر کو صبر کرم کمال دے
بے روح جسموں کو زندہ قوموں کی مثال دے کمزور عقیدہ مسلم کو اپنی رحمتوں کا اجمال دے
No comments:
Post a Comment