بابا جی میں تو ستم پہ ستم کیئے جارہا ہوںبس وہ ہے پاکستانی کہ جئے جارہا ہے
دیکھنا اب کہ پھر وہ ووٹ مُجھ ہی کو دیگا باخدا میں صرف تسلیاں دیئے جارہا ہوں
No comments:
Post a Comment