آئی ہے بقر عید بڑی دھوم دھام سےمنسوب ہو گئی ہے جو بکرے کے نام سے
بچے بھی خوش ہیں اور ہیں بیگم بھی مطمئنبس میرے ہوش اڑ گئے ہیں بکرے کے نام سے
No comments:
Post a Comment