Saturday, March 10, 2018

Love / Romantic Poetry - اسے دیکھ کر

Poet: Anita Gul

وہ چاندنی تھی کسی چاند کی
میں رک گیا اسے دیکھ کر

وہ مہک تھی کسی گلاب کی
میں بہک گیا اسے دیکھ کر

اس کا حسن تھا اسکی شائستگی
کیا اسکے حسن کا کمال تھا

کہ چاند مانند پڑ گیا
اسکی سادگی کو دیکھ کر!

No comments:

Post a Comment