رات بھریہ کیسا ہنگامہ رہاکہ میں دن بھر روتا رہا
اس نے ستم در ستم کیےاور میں زخم سب پروتا رہا
راحتیں گر میرا نصیب ہیںتو کیوں مجھ سے وہ ڈرتا رہا
اس نے کہا محبت کی مالا بنومیں تمام عمر گہر چنتا رہا
No comments:
Post a Comment