Tuesday, March 13, 2018

Love / Romantic Poetry - آنکھوں سے حال بیان کریں

Poet: Syed Sajid Ali

الفاظ تو ساتھ نہیں ہیں اپنے
چلو خاموشی کو ہی زبان کریں

سانسون کو تیری محسوس کریں
آنکھوں سے حال بیان کریں
 

No comments:

Post a Comment