Friday, March 16, 2018

General Poetry - سے کچھ

Poet: Wajid Imran

روشنی آئے شہرِ یار سے کچھ
نظر آتا نہیں اِس پار سے کچھ

مَیں تو مکیں ڈھونڈتا ہوں لوگو
مجھ کو لینا نہیں در و دیوار سے کچھ

No comments:

Post a Comment