جلایا یار نے باتوں سے اسےجلی شمع راتوں سے جسے
شادی نہیں ہوئی تو کیا ہوا پھرجا کے آئیں ہیں براتوں سے ویسے
اچھا وہ ہے جو اچھے کام کرےبڑا ہوتا ہے کون ذاتوں سے کیسے
قلزم گھر میں رہو اچھا ہےاڑتے ہیں ملاقاتوں سے پیسے
No comments:
Post a Comment