آج وہ ہم میں نہیں ہیںمگر وہی باتیں ان کا احساس دلاتے ہیںکہ پہلے کی طرحہر جگہ ہر کسی کے دل میں ہیںکہیں نغمات کی صورتکہیں غزل کی طرح
(قتیل شفائی کیلئے لکھی گئی ایک آزاد نظم)
No comments:
Post a Comment