دنیا میں فنکار بہت ملتے ہیںمطلب کے یار بہت ملتے ہیں
انسان کے جذبات سے کھیلنے والےباوفا کم اور عیار بہت ملتے ہیں
ہم تو ہیں کھلی کتاب کی صورتہمیں لوگ پراسرار بہت ملتے ہیں
No comments:
Post a Comment