نیلا نیلا سمندر بھی ہےجزیرہ بھی اور منظر بھی ہے
کھونا چاہو گم ہو جاؤڈوبنا چاہو ڈوبتے جاؤ
رکنا چاہو تو رک جاؤدیکھنا چاہو دیکھتے جاؤ
قدرت نے آنکھوں میں بھی کیا کیا سوغاتیں رکھی ہیں
No comments:
Post a Comment