جو ہم محسوس کرتے ہیںآگر تم تک پہنچ جائےتو بس اتنا سمجھ لینایہ ان جزبوں کی خوشبو ہےجنہیں ہم کہہ نہیں سکتےمگر تم جو اجازت دوتو چند لفظوں میں کہہ دوںکہتم بن مر تو سکتے ہیںتم بن جی نہیں سکتے
No comments:
Post a Comment