Thursday, January 11, 2018

Love / Romantic Poetry - آسمانوں کی پری

Poet: Muhammad Anwer Annu

ًتیرے خیالوں کو اب میں کیا کہوں
میری سوچوں سے بھی تو آگے نکلی

تجھے تو انو نے اپنا جیسا سمجھا تھا
تو تو مگر آسمانوں کی پری نکلی

No comments:

Post a Comment