الله جیتا رکھے ہزاروں سال آپکے ماں باپ کوبھائی میں تو اس نعمت سے محروم ہوگیا
فلک پر تو نے اپنے لیے چاند تارے سجا لیےتجھ سے جو بچھڑا میں سورج میرا غروب ہو گیا
سوچنے سمجھنے کی باری تو اب تیری ہےمیرا تو تیار سارا مضمون ہوگیا
No comments:
Post a Comment