Thursday, January 11, 2018

Funny Poetry - نوکری

Poet: Mirza Mhemood sarhadi

نوکری کے لئےاخبار کے اعلان نہ پڑھ
جان پہچان کی باتیں ہیں کہا مان نہ پڑھ

جن کو ملنی ہو انہیں پہلے ہی مل جاتی ہے
بس دکھاوے ہی کے ہوتے ہیں یہ فرمان نہ پڑھ

No comments:

Post a Comment