تم اگر جاؤ ہم سے دور تو ایک کام کر جاناکچھ پل ہمارے نام کر جانا
اگر آجائے موت ہمیں تیرے آنے سے پہلےتو آکر میرے جنازے کا احترام کر جانا
نہ رونا اس طرح نظریں نہ پھیرنامہمان ہی بن کے دعا سلام کر جانا
No comments:
Post a Comment