کیا سوچ رہی ہو تم اب تک اچھا ہی ہوا کہ جدا ہوئے
کچھ فرق جو پڑتا ان کو بھی توایسی بات وہ کرتے کیوں
تھا غلط کہیں کچھ دونوں میںجب ہی تو رستے جدا ہوئے
احساس جو ہوتا دونوں کو تو بات یہاں تک آتی کیوں
No comments:
Post a Comment