زندگی یہ تو بتا کیوں دیتی ہے اتنا درد مجھےکیوں ہر پل رہتی ہے اک گھٹن ساتھ میرے تنہائیوں کے اس تپتے صحرا میں کیوں میرے ہاتھ میںکسی کا ہاتھ نہیں ذندگی یہ تو بتا کیا خوشی مجھ کو راس نہیں
No comments:
Post a Comment