Friday, December 15, 2017

Sad Poetry - بدبختی

Poet: Wasi Shah

خوشی میری تلاش میں یوں ہی پھرتی رہی وصی
کبھی اسے میرا گھر نہ ملا تو کبھی اسے ہم گھر میں نہ ملے

No comments:

Post a Comment