Wednesday, December 20, 2017

Sad Poetry - راستے عشق کے

Poet: wasty

راستے عشق کے دشوار ہوا کرتے ہیں
سائے بھی رہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں

ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں

No comments:

Post a Comment