کچھ ایسے کم نصیب بھی ہیں اس جہاں میںپیاسے کھڑے ہوئے ہیں سمندر کے آس پاس
پھر دل پہ پھینک دے نہ کوئی بے رخی کا سنگشیشے کا اک مکان ہے پتھر کے آس پاس
No comments:
Post a Comment