Tuesday, December 26, 2017

Love / Romantic Poetry - میں نے تجھ کو کنول میں دیکھا ھے

Poet: Zeeshan

میں نے تجھ کو کنول میں دیکھا ھے
میں نے تجھ کو غزل میں دیکھا ھے

تو نھیں جاتتی میں جانتا ھوں
تجھے کس کس شکل میں دیکھا ھے

سوچتا جو میں اگر تجھ کو کبھی
لگتا تجھ کو ازل میں دیکھا ھے

تو جو خواب میں کبھی آتی
ایسا لگتا اصل میں دیکھا ھے

اپنی سوچوں میں تجھ کو پایا
اپنے خوابوں میں تجھ کو دیکھا ھے

میں نے تجھ کو کبھی نھیں دیکھا
مگر لگتا ھے تجھ کو دیکھا ھے

No comments:

Post a Comment