Friday, December 22, 2017

Life Poetry - وقت

Poet:

جو وقت کے سینے میں دل بن کے دھڑکتے ہیں
وہ لوگ ہی دنیا کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں
دستور ہے جب محفل میں جام چھلکتے ہیں
با ظرف مہکتے ہیں کم ظرف بہکتے ہیں

No comments:

Post a Comment